وزیراعظم کا سوات کے علاقے پتنئی میں آگ بجھانے کے لئے 2 ہیلی کاپٹر فراہم کرنے کا حکم 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے سوات کے علاقے پتنئی میں آگ بجھانے کے لئے 2 ہیلی کاپٹر فراہم کرنے کا حکم دیدیا ، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی درخواست پر وزیر اعظم نے فوری کارروائی کا حکم دیدیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/x7yaomk
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments