اسلام آباد واپسی پر عمران خان کو خوش آمدید کہتے ہیں  ، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اسلام آباد واپسی پر عمران خان کو خوش آمدید کہتے ہیں ، قانون کے مطابق عمران نیازی کو سکیورتی فراہم کی جا رہی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/LxuFJPb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments