عمران خان کی بنی گالہ آمد متوقع،اسلام آباد پولیس نے سیکیورٹی سخت کر دی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آنلائن )عمران خان کی اسلام آباد متوقع آمد کے باعث اسلام آباد پولیس نے بنی گالہ کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/PoRWg6v
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments