دعا زہرا اور ظہیر کو  پنجاب سے منتقلی کیلئے قانونی تقاضے پورے کر لئے ، ایس ایس پی زبیر نظیر شیخ

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایس ایس پی اے وی سی سی زبیر نظیر شیخ نے کہا کہ دعا زہرا اور شوہر کی پنجاب سے منتقلی کے لئے قانونی تقاضے پورے کر لئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2wghDE6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments