وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواستوں کی سماعت، جسٹس شجاعت علی خان نے درخواستیں چیف جسٹس کو واپس بھجوا دیں 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کو کالعدم قرار دینے سے متعلق درخواستیں واپس چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی کو بھجوا دیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/z2r03Ly
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments