کراچی کی دعا زہرہ اور ظہیر کو سندھ ہائیکورٹ میں پیش کر دیا گیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )دعازہرہ اور اس کے شوہر ظہیر کو سندھ ہائیکورٹ پہنچا دیا گیا ،گزشتہ روز پنجاب کے علاقے چشتیاں سے حراست میں لینے کے بعد پولیس نے کراچی منتقل کیا تھا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Z9sGei1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments