اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافے پر بات کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اگر عالمی منڈی میں تیل کی قیمت مزید بڑھی تو حکومت کے پاس نقصان برداشت کرنے کے لیے پیسے نہیں ہیں، پاور پلانٹ بند پڑے ہیں اور صلاحیت بھی پوری نہیں اس لیے لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/CVMR0sP
via IFTTT
0 Comments