پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کیس کی سماعت، فریقین کو نوٹس جاری

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن، آئی پی ایس) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کیخلاف عدالت میں دائر درخواست کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/1g3AXcC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments