چیئرمین نیب کی تعیناتی کیلئے چیف جسٹس سے مشاورت کی درخواست ناقابل سماعت قرار 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کیلئے چیف جسٹس سے مشاورت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/KCFXjlA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments