جیکب آباد(این این آئی)جمعیت علماء اسلام اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ملک کچھ ماہ میں مسائل سے نکل جائے گا عوام کو پیٹرول، گیس، بجلی اور کھانے پینے کی اشیاء میں ریلیف ملے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/oyKNr4D
via IFTTT
0 Comments