آج ملک بھر  میں موسم گرم رہے گا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں شدید گرم ، مرطوب رہے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/KmA3nuw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments