14ماہ میں معاشی استحکام لانے کی کوشش کریں گے،جمع ہونے والا پیسہ ضائع نہیں ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 14ماہ میں معاشی استحکام لانے کی کوشش کریں گے ، صاحب ثروت حضرات نے سپر ٹیکس کو قبول کیا اس سے اکٹھا ہونے والے پیسے کو ضائع نہیں ہونے دیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/VAid75f
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments