اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینز کے ذریعے انتخابات کروانے کی شق واپس لینے کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ 2017 میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینز کے ذریعے انتخابات کرانے کی شق واپس لینے کے خلاف دائر درخواست مسترد کردی اور کہا کہ قانون سازی میں سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق حاصل ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2YsMBGo
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments