راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ن لیگ، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کی حکومتوں نے مل کر ملک کو 50ہزارارب روپے سے زائد کا مقروض کیا، اگر قرضوں کی بنیاد پر ترقی ہوتی تو آج ہم چاند پر پہنچ جاتے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/pRTt86S
via IFTTT
0 Comments