لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کا کیس، عدالت نے پی ٹی آئی رہنماوں کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں کو کنفرم کرتے ہوئے ان کی ضمانتیں منظور کرلی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Yp6x5NP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments