بھارتی حکومت کی پاکستان آنیوالے سکھوں کو کسی کا مہمان بننے پر بلیک لسٹ کرنیکی دھمکی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکومت نے پاکستان آنیوالے سکھ اور ہندویاتریوں کو کسی بھی پاکستانی شہری کے مہمان بننے پر بلیک لسٹ کرنے کا عندیہ دیدیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/mt0CGVv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments