نیب کے ساتھ حکومتی معاملات نہیں چل سکے ، شاہد خاقان عباسی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جب تک نیب ادارہ رہے گا تو حکومتی معاملات نہیں چل سکتے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/rdiE0mR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments