"لٹیروں کا یہ ٹولہ پاکستان کیلئے سب سے خطرناک ہے"عمران خان بھی بول پڑے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے موجودہ حکومت کو پاکستان کیلئے بیرونی دشمنوں سے بھی زیادہ خطرناک قرار دے دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/nUAcmr3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments