وزیر اعلیٰ پنجاب سے نئے چینی قونصل جنرل کی ملاقات، سی پیک منصوبوں سمیت نئے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے چین کے نئےقونصل جنرل ژاؤ شیرین نے ملاقات کی ، ملاقات میں پاک چین تعلقات کے فروغ، سی پیک کے منصوبوں اور نئے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/CTFQBdf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments