عمران خان سمیت تحریک انصاف کے مستعفی ارکان قومی اسمبلی نے تنخواہیں اور مراعات واپس کردیں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سمیت پارٹی کے مستعفی ارکانِ قومی اسمبلی نے تنخواہیں اور مراعات واپس کردیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/NXUfE7p
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments