انقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترک کمپنیوں کے ساتھ پاکستان میں برے رویئے پرمعذرت کرتا ہوں،پاکستان اور ترکی کو باہمی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے رکاوٹوں کو دور کرنا ہو گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/BX2tM08
via IFTTT
0 Comments