سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بھی اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں شرکت کرنےپر اندراج مقدمات کے خلاف اسد قیصر نے بھی اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/sVB21K5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments