ملک ریاض کے خاندان نے عمران خان حکومت کے ساتھ ہونے والے خفیہ معاہدے کی تفصیلات سامنے لانے پر بیان جاری کر دیا 

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض کے خاندان نے نیشنل کرائم ایجنسی اور عمران خان حکومت کے درمیان ہونے والے خفیہ معاہدے کے نکات کو منظر عام پرلانے پر تشویش کا اظہار کیاہے ، اس سلسلے میں برطانیہ کی قانونی فرم ” کنگ سلے نیپلے ایل ایل پی “ نے اپنی کلائنٹ کے توسط سے خصوصی بیان بھی جاری کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/LJSDqMY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments