اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے عوام کو 2ہفتوں میں تیسرا ٹیکہ لگا یا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/DysCevT
via IFTTT
0 Comments