بجلی فی یونٹ 11.39 روپے  مہنگی کی جائے ، کے الیکٹرک نے نیپرا کو درخواست دیدی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی والوں کیلئے بری خبر ہے کہ کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 11 روپے 39 پیسے اضافے کی منظوری کیلئے نیپرا کو درخواست دیدی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/xJZF6Lo
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments