بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ، اموات کی تعدا 136 ہوگئی 

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی جس سے اموات کی مجموعی تعداد 136 ہو گئی جبکہ سینکڑوں مکانات ، پل اور شاہرات پانی کی نذر ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/EzHotFj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments