"150 یونٹس والے دکاندار ٹیکس سے مستثنیٰ ہوں گے" مریم نواز کی سفارش پر مفتاح اسماعیل کا جواب آگیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی طرف سے دکانداروں پر عائد کیے جانے والے ٹیکس کے حوالے سے سفارش کی گئی تو وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی وضاحت بھی آگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/K3l4Pdr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments