لاہور ہائیکورٹ ، دعا زہرہ  کے اغواء کیس میں شوہر ظہیر احمد کی 14 جولائی تک حفاظتی ضمانت منظور

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے دعا زہرہ اغواء کیس میں دعا کے شوہر ظہیر احمد کی حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے 14 جولائی تک حفاظتی ضمانت دیدی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/z7PET9k
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments