نئے الیکشن کی تاریخ دے دیں ،پی ٹی آئی گرینڈ ڈائیلاگ کیلئے تیار ہے،فواد چودھری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ الیکشن کی تاریخ دی جائے تو تحریک انصاف گرینڈ ڈائیلاگ کے لیے بالکل تیار ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/PG1bSB2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments