اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن کمیشن نے 17 جولائی تک پنجاب حکومت کا روشن گھرانہ پروگرام معطل کردیا، چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ضمنی الیکشن کے بعد بے شک یہ پروگرام شروع کردیا جائے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/TwjPaEk
via IFTTT
0 Comments