"186 ایم پی ایز سپریم کورٹ کے باہر کھڑے ہیں" یاسمین راشد کا عدالت کھولنے کا مطالبہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کی رولنگ کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ ق کے اراکینِ پنجاب اسمبلی سپریم کورٹ رجسٹری لاہور پہنچ گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/J9syV7T
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments