نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے حلف اٹھالیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے ان سے حلف لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/BMoJ3IA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments