لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور میں بارش کا 20سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ، ، 7 گھنٹے میں 234 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اوسطاً 150 ملی میٹرسےزائدبارش ریکارڈکی گئی، سب سےزیادہ بارش تاجپورہ میں 234 ملی میٹرریکارڈ کرلی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/iA3WOH6
via IFTTT
0 Comments