پی پی 7 راولپنڈی میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت جاری

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پی پی 7 راولپنڈی میں ری کاؤنٹنگ کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کر رہا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/xvcN6mS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments