کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بلوچستان میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں کوئٹہ میں طوفانی بارشوں کے باعث مختلف علاقوں میں چھتیں اور دیواریں گرنے کے واقعات میں تین خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 20 زخمی ہو گئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/W7jb8ao
via IFTTT
0 Comments