مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر مہنگائی کا بوجھ بڑھا دیا گیا ، بجلی 9 روپے 89 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر حکومت نے مہنگائی کا بوجھ بڑھا دیا ، نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا )نے بجلی 9 روپے 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/dJSwGAB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments