آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ، بلاول کا ٹویٹ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق صدر آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ،ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطیہ کر لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/rSqKg2U
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments