چینی قرضے کا اثر ، زرمبادلہ ذخائر میں مسلسل کمی کا رجحان رْک گیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں مسلسل کمی کا رجحان چینی قرض کی وصولی کے بعد رْک گیا ہے جب ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 ارب ڈالر زکی حد عبور کر گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Kw5LmQr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments