اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئر مین چیف آف جوائنٹ سٹاف جنرل ندیم رضا کی تہران میں ایرانی صدر ابراہیم ریئسی سے ملاقات ہوئی ، ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی اورسٹریٹجک امورپربات چیت ہوئی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ACn8V3W
via IFTTT
0 Comments