پاکستان مسلم لیگ ( ن )نےسپیکرپنجاب اسمبلی کاالیکشن لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن )کی جانب سے سپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے ،درخواست میں نئے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان سمیت دیگرکوفریق بنایاگیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/4xPDIA2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments