لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کی جانب سے دریاوں میں پانی چھوڑنے کے بعد سیلابی صورتحال پید ا ہو گئی ہے ، راوی میں جسٹر کے مقام پر 25ہزار کیوسک پانی کی آمد جاری ہے،شاہدرہ پل پر پانی کا بہاو 26ہزار 711کیوسک ہو گیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/945qRck
via IFTTT
0 Comments