اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کاکہنا ہے کہ آئی ایم ایف کابیل آؤٹ پیکج جلدنہ ملا توپاکستان کےدیوالیہ ہونےکاخطرہ ہے،اس وقت تاریخ کےبدترین معاشی اورسیاسی بحران سےگزررہےہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/vbhY02m
via IFTTT
0 Comments