منی لانڈرنگ کیس ، شہبازشریف،حمزہ شہبازاوردیگرملزمان فردجرم کیلئے 7 ستمبرکوطلب

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے شہباز شریف ، حمزہ شہباز اور دیگر ملزمان کو فرد جرم کیلئے 7ستمبر کو طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/phYyAZE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments