ترجیحی بنیادوں پر سولر اور ونڈ انرجی کے منصوبے شروع کرنے جا رہے ہیں ، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ترجیحی بنیادوں پر سولر اور ونڈ انرجی کے منصوبے شروع کرنے جا رہے ہیں ، لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی جبکہ غیرضروری حکومتی اخراجات کم کیے گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Sqr8xZz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments