اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی نیب ترامیم کے خلاف پٹیشن پر سماعت ہوئی ، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ رات سےنیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی پٹیشن پڑھ رہاہوں، تفصیل پیش کریں کہ کیسے یہ ترامیم آئین سے متصادم ہیں؟۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/syixRIB
via IFTTT
0 Comments