روپےکی قدرمیں تیزی سےکمی آرہی ہے جس کی تاریخ میں مثال نہیں, اسد عمر

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ معیشت کی بگڑتی ہوئی صورتحال تشویشناک ہے ، حالات پہلے ہی خراب تھے مگر اب مزید بگڑتے جا رہے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/vLbDhXM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments