لاہور میں موسلا دھار بارش سے سڑکیں ، گلیاں  تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، نشیبی علاقے زیر آب

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا ، شہر کی گلیاں اور سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/P9ZizRv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments