خیبر پختونخوا کے اساتذہ احتجاج کیلئے بنی گالہ میں عمران خان کی بہن کے گھر میں داخل 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبرپختونخوا (کے پی کے) کے اساتذہ کا بنی گالہ میں سابق وزیر اعظم اور چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے گھر کے باہر دھرنا جاری ہے ، گزشتہ روز مظاہرین عمران خان کی بہن علیمہ خان کے گھر میں داخل ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/gmDxnUl
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments