گال ٹیسٹ ، پاکستان کی یقینی فتح سے قبل بارش کی انٹری ، میچ روک دیا گیا

گال (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی سری لنکا کیخلاف یقینی فتح سے قبل بارش نے انٹری دے دی ہے جس کے باعث میچ کو روک دیا گیا ہے پاکستان نے سری لنکا کیخلاف 6وکٹوں کے نقصان پر 331 رنز بنا لیے ہیں ،پاکستان کی جانب سے اوپننگ بلے باز عبداللہ شفیق 154رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں اوران کا ساتھ محمد نواز دے رہے ہیں جو 12رنز بنا چکے ہیں ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ZBIxNn6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments