جہاں خرید و فروخت کی منڈی ہو تو سمجھ جائیں آصف زرداری ڈالروں سمیت موجود ہے ، شیخ رشید

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ جہاں خرید و فروخت کی منڈی ہو تو سمجھ جائیں وہاں آصف زرداری ڈالروں سمیت موجود ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/21BNSOJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments